- ۱-توارِیخ 1
- ۱-توارِیخ 2
- ۱-توارِیخ 3
- ۱-توارِیخ 4
- ۱-توارِیخ 5
- ۱-توارِیخ 6
- ۱-توارِیخ 7
- ۱-توارِیخ 8
- ۱-توارِیخ 9
- ۱-توارِیخ 10
- ۱-توارِیخ 11
- ۱-توارِیخ 12
- ۱-توارِیخ 13
- ۱-توارِیخ 14
- ۱-توارِیخ 15
- ۱-توارِیخ 16
- ۱-توارِیخ 17
- ۱-توارِیخ 18
- ۱-توارِیخ 19
- ۱-توارِیخ 20
- ۱-توارِیخ 21
- ۱-توارِیخ 22
- ۱-توارِیخ 23
- ۱-توارِیخ 24
- ۱-توارِیخ 25
- ۱-توارِیخ 26
- ۱-توارِیخ 27
- ۱-توارِیخ 28
- ۱-توارِیخ 29
- خُداوند کا شُکر کرو اِس لِئے کہ وہ نیک ہے۔
کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ - پر مَیں کَون اور میرے لوگوں کی حقِیقت کیا کہ ہم اِس طرح سے خُوشی خُوشی نذرانہ دینے کے قابِل ہوں؟ کیونکہ سب چِیزیں تیری طرف سے مِلتی ہیں اور تیری ہی چِیزوں میں سے ہم نے تُجھے دِیا ہے۔
- اَے خُداوند عظمت اور قُدرت اور جلال اور غلبہ اور حشمت تیرے ہی لِئے ہیں کیونکہ سب کُچھ جو آسمان اور زمِین میں ہے تیرا ہے۔ اَے خُداوند بادشاہی تیری ہے اور تُو ہی بحَیثیتِ سردار سبھوں سے مُمتاز ہے۔
- تُم خُداوند اور اُس کی قُوّت کے طالِب ہو۔
تُم سدا اُس کے دِیدار کے طالِب رہو۔ - اور دَولت اور عِزّت تیری طرف سے آتی ہیں اور تُو سبھوں پر حُکُومت کرتا ہے اور تیرے ہاتھ میں قُدرت اور توانائی ہیں اور سرفراز کرنا اور سبھوں کو زور بخشنا تیرے ہاتھ میں ہے۔
متعلقہ موضوعات
طاقت
تُو مت ڈر کیونکہ...
عبادت
اَے خُداوند! تُو میرا...
پیسہ
زَر کی دوستی سے...
قادرِ مطلق
اَے خُداوند عظمت اور...
اعتبار
مگر خُداوند سچّا ہے۔...
شکرگزاری
ہر وقت خُوش رہو۔...
دن کی بائبل کی آیت
خُدا تنہا کو خاندان بخشتا ہے۔وہ قَیدِیوں کو آزاد کر کے اِقبال مند کرتا ہے۔
لیکن سرکش خُشک زمِین میں رہتے ہیں۔