- لَوٹ اور میری قَوم کے پیشوا حِزقیاہ سے کہہ کہ خُداوند تیرے باپ داؤُد کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے تیری دُعا سُنی اور مَیں نے تیرے آنسُو دیکھے۔ دیکھ مَیں تُجھے شِفا دُوں گا اور تِیسرے دِن تُو خُداوند کے گھر میں جائے گا۔
متعلقہ موضوعات
دعا
ہر وقت خُوش رہو۔...
اداسی
صادِق چِلّائے اور خُداوند...
مندمل ہونا
یِسُوعؔ نے اُس سے...
نبوت
سب باتوں کو آزماؤ۔...
پیار
مُحبّت صابِر ہے اور...
امید
کیونکہ مَیں تُمہارے حق...
دن کی بائبل کی آیت
دیکھو! خُدا میرا مددگار ہے۔خُداوند میری جان کو سنبھالنے والوں میں ہے۔
بے ترتیب بائبل آیت
وہ جو راستی سے چلتا اور صداقت کا کام کرتااور دِل سے سچ بولتا ہے۔
وہ جو اپنی زُبان سے بُہتان نہیں باندھتا
اور اپنے دوست سے بدی نہیں کرتا
اور اپنے ہمسایہ کی بدنامی نہیں سُنتا۔اگلی آیت!