DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب

آج کی آیت

امثال 4:‏20-‏21 - URD
اَے میرے بیٹے! میری باتوں پر توجُّہ کر۔ میرے کلام پر کان لگا۔ اُس کو اپنی آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دے۔ اُس کو اپنے دِل میں رکھ۔

روزانہ بائبل کی آیت حاصل کریں:

روزانہ کی اطلاعای میلFacebookAndroid-appآپ کی ویب سائٹ پر

بے ترتیب بائبل آیت

اپنے دِل کی خُوب حِفاظت کر کیونکہ زِندگی کا سرچشمہ وُہی ہے۔اگلی آیت!

ذاتی بائبل پڑھنے کا منصوبہ

کیا آپ ہمیشہ بائبل کو مکمل طور پر پڑھنا چاہتے ہیں، لیکن کیا آپ کو پڑھنے کے دوسرے منصوبوں کو برقرار رکھنے میں دشواری ہو رہی ہے؟